اسرائیل - ایران جنگ بندی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے فاروق عبداللہ نے امرناتھ یاترا کے پُرامن انعقاد کی خواہش ظاہر کی۔